کراچی کنگز ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے نئی کٹ متعارف کرادی 

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز نے اپنی نئی کٹ متعارف کروا دی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی نئی کٹ کی جھلک دکھا دی ۔ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے سنسنی خیز اور دلچسپ میچز شروع ہونے میں 3دن باقی ہیں تاہم مختلف ٹیموں کی جانب سے مداحوں کے لیے کچھ نا کچھ نیا سامنے آنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر نئی کٹ کی ویڈیو شیئر کردی گئی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پیغام بھی جاری کیا کہ ٹیم جنگ کیلئے تیار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...