سٹی ٹریفک پولیس کے آگاہی سیمینارز


لاہور(نامہ نگار)سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے شہر کے مختلف دس سکولز، کالجز، یونیورسٹیوں میں لیکچر ہوئے، ایجوکیشن یونیورسٹی ٹاؤن شپ میں ٹریفک آگاہی سمینار کا اہتمام کیا گیا۔ ایس پی ٹریفک صدر ڈویژن سہیل فاضل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔انہوں نے کہا کہ حادثات میں کمی اور محفوظ سفر کیلئے ٹریفک قوانین کی پاسداری ضروری، ہر کام سختی سے نہیں کیا جاسکتا، اچھا ڈرائیور وہ ہے جو محفوظ ڈرائیونگ کرے، ہیلمٹ نہ پہننے والوں پر ٹریفک آگاہی کے بعد کریک ڈاؤن سے مثبت نتائج حاصل ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...