اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)16سالہ لڑکی اغواء ہو گئی،تھانہ گوکڑہ کو محمد ارشد نے بتایا کہ سوزوکی سٹاپ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 16سالہ بیٹی زہرہ کو اغواء کرلیا۔
16سالہ لڑکی اغواء
Feb 10, 2023