نشہ آور گولیاں برآمدگی ، ملزم کی ضمانت منظور 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کی جج شبانہ رسالت نے نشہ آور گولیاں برآمد ہونے کے مقدمے میں ملزم ضیاء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 1لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا، ملزم کے خلاف اے این ایف حکام نے بھاری مقدارمیں نشہ آور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کیا۔

ای پیپر دی نیشن