منڈی بہاؤالدین (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ لائرز فورم (پرویز الٰہی گروپ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کے اجلاس میں محمد خان بھٹی کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کے اقدام کی مذمت کی گئی۔ زیر اہتمام تمام وکلاء تنظیموں کا ہنگامی اجلاس چودھری صفدر نذیر وڑائچ صدر مسلم لیگ لائرز فورم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ بار کے ممبر شہر یار بھٹی ایڈووکیٹ کے والد سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے اور ضابطہ قانون کے تقاضوں کے مطابق متعلقہ عدالتوں میں پیش نہ کرنے کے اقدام کی مذمت کی گئی۔ لائرز فورم پرویز الٰہی گروپ منڈی بہاؤالدین کا اجلا س محمد خان بھٹی کی حراست کی گئی۔ مذمت
لائرز فورم پرویز الٰہی گروپ منڈی بہائوالدین کا اجلاس محمد خان بھٹی کی حراست کی مذمت
Feb 10, 2023