اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اداروں کا جو زوال اس امپورٹڈ حکومت میں نظر آیا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہائیکورٹ کے ممبران اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کے بعد ربڑسٹمپ اسپیکر پھراسمبلی چھوڑبھاگ گئے،فواد چوہدری نے کہا کہ ایسی سپیکر شپ سے بہتر ہے آپ راجہ سلطان اسکندر کے منشی لگ جائیں راجگان کی نسلوں کو شرمندہ آپ لوگوں نے شرمندہ کردیا ہے۔
فواد چوہدری