لاہور(خصوصی نامہ نگار)ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت پیر سید عرفان مشہدی نے عالم خطیب پاکستان مفتی محمد اقبال چشتی کی وفات پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مفتی صاحب بے مثال خطیب اور عقائد اہل سنت کے حقیقی ترجمان تھے۔ امیر پنجاب سید ارشد گردیزی نے کہا کہ خطابت میں جدا مقام رکھتے تھے۔