جوڈیشل کمپلیکس ننکانہ میں جدید آراو  واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح 


ننکانہ صاحب (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ذوالفقار لون نے جوڈیشل کمپلیکس ننکانہ صاحب میں جدید آراو واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر سینئر سول جج(سول ڈویژن) مصنف علی جوئیہ، سٹاف افسر سیشن جج واجد علی گجر، ڈسٹرکٹ بار کے صدر فیصل سکندر اور جنرل سیکرٹری بار رائے رضوان علی کھرل نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ذوالفقار لون نے وکلاء کو بار اور بینچ کے درمیان مثالی ورکنگ ریلیشن شپ کی ضروت پر زور دیا۔

ای پیپر دی نیشن