با اثر  افراد نے نوجوان کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) ایمن آباد میں چند روز قبل بااثر افرادعثمان اور اجمل سے حیدرکا جھگڑا ہو ا تھا اسی رنجش پر ملزموں نے نوجوان کو قابو کرنے کے بعد اسے رسیوں کے ساتھ باند ھ کر بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا اس بارے علم ہونے پر سی پی او نے واقعہ کا نوٹس لیا جس پر تھانہ ایمن آباد پو لیس نے ملزموں کو حراست میں لیکر انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا   ۔

ای پیپر دی نیشن