وزیرمملکت فیصل کریم کنڈی کاترک سفارتخانے کا دورہ

Feb 10, 2023


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرمملکت براے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی اسلام آباد میں ترکی کے سفارتخانے گئے ، ترکی کے سفیرسے ملاقات کی۔ فیصل کرم کنڈی نے کہا کہ زلزلے سے تباہ کاریوں پر بے حد دکھ ہوا ،اس آزمائش کی گھڑی میں پاکستانی قوم اپنے ترک بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاکستان ور ترک عوام ایک دوسرے کے ساتھ آٹوٹ رشتے میں بندھے ہیں، حکومت پاکستان کی طرف سے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کراتا ہوں۔
 دورہ

مزیدخبریں