لاہور قلندرز کے کپتان شاہین  آفریدی بھی ”پروفیسر“بن گئے


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی، ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین کلاس میں بیٹھے بچوں کو پہلے اوور میں وکٹ کیسے لی جاتی ہے اسکا طریقہ بتارہے ہیں۔ کیپشن میں لکھا کہ ہمارے ٹاﺅن کے نئے پروفیسر !۔

ای پیپر دی نیشن