7 مقدمات ‘عمران کی ضمانتوں  میں آج تک توسیع 

Feb 10, 2024

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے7 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں آج تک توسیع کر دی،بانی چیرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک سے حاضری نہیں لگ سکی،عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب کر لئے۔

مزیدخبریں