شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، الیکشن جیتنے پر مبارکباد

Feb 10, 2024

 لاہور (آئی این پی ) صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے جاتی امرا میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی ہے اور الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی۔ قائد ن لیگ نوازشریف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں اس نے کامیابی عطا کی، ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، ملک کی ترقی اور عوام کو مشکلات سے نکالنا ن لیگ کا ایجنڈا ہے۔

مزیدخبریں