کچھ لوگوں کو چیئرمین بلاول بھٹوکا لاہور سے الیکشن لڑنا ہضم نہیں ہورہا تھا:میاں محمد ایوب 

لاہور(نامہ نگار)میاں محمد ایوب نے کہا  سندھ کی طرح این اے 127 میں بھی چیئرمین پیپلز پارٹی اکثریت سے جیت رہے تھے۔ چینلز پر سب لاہور کے حلقوں کی خبریں آ رہی تھیں لیکن اس حلقہ  مسلسل لا علم رکھا گیا کچھ لوگوں کو پہلے دن سے ہی ہمارے چیئرمین کا لاہور سے الیکشن لڑنا ہضم نہیں ہورہا تھا ۔ان عناصر کی کوشش تھی کہ پیپلز پارٹی کوکامیاب نہیں ہونے دینا ہے۔

ای پیپر دی نیشن