مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی افتخار چوہدری سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 

Feb 10, 2024

لاہور (خبر نگار) ہیومن رائٹس سیل پنجاب کے صدر محمد مدثر ایڈووکیٹ کی سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات، حالیہ انتخابات اور اس کے بعد کی ملکی سیاسی سمیت دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کرٹیک پارٹی کو ملکی خدمات کیلئے مزید فعال کرنے آگے لیکر جانے کا عزم کیا ۔سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے ہومین رایٹ سیل پنجاب کے صدر مدثر چوہدری کی خدمات کو سراہا اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں