انتخابات ، پشاور میں پرنٹنگ سے وابستہ تاجروں نے 35کروڑ کا کاروبار کیا 

پشاور(بیورو رپورٹ) انتخابات میں پشاور میں پرنٹنگ کے کاروبار سے وابستہ تاجروں نے 35کروڑ روپے سے زائدکا کاروبار کیا محلہ جنگی کے تاجروں نے پچیس کروڑ جبکہ جی ٹی روڈ سمیت مختلف مقامات پر پرنٹنگ ، پینا فلیکس ، پوسٹرز ، سے و ابستہ تاجروں نے دس کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار کیا۔ مخصوص سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے پرنٹنگ پریس اور پینافلیکس کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے تاجر نے پانچ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...