سوات کی تاریخ میں پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کا تیسری مرتبہ کلین سویپ 

سوات (فضل خالق خان سے)الیکشن 2024 میں سوات کی تاریخ میں پی ٹی آئی کے اُمیدواروں نے تیسری مرتبہ کلین سویپ کرلیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخاب میں بڑے بڑے برُج اُلٹ گئے، سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ، امیر مقام سمیت نامی گرامی سیاستدان قومی وصوبائی حلقوں پر شکست سے دوچار ہوگئے، پی ٹی آئی میں نئے شامل ہونے والے جیت گئے جبکہ ساتھ چھوڑنے والے پرانے کھلاڑیوں کی دوسری پارٹیوں میں ضمانت ضبط ہوگئی ۔

ای پیپر دی نیشن