لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی امیدوار مہر یوسف کی بازیابی‘سماعت 15 فروری تک ملتوی ڈی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب

Feb 10, 2024

 لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی امیدوار مہر یوسف کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے ڈی پی او سیالکوٹ سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس محمد امجد رفیق نے بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔

مزیدخبریں