سرینگر (کے پی آئی ) جموں و کشمےرلبریشن فرنٹ کے چیر مین محمد یا سین ملک کو پولےس حراست مےں گزشتہ روزضروری طبی معا ئنے اور ٹیسٹ کرانے کیلئے فلورنس ہسپتال لایا گیا ۔جہاں امراض قلب کے ایک ماہر معالج نے ان کا معائنہ کیا۔بعد ازاںفرنٹ سربراہ کو دوبارہ سرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا ہے۔