نیلوفر بختیار کو ”ویمن ہیپی ہیپی“ کا عالمی ایوارڈ دیا گیا


اسلام آباد (این این آئی) سابق وفاقی وزیر اور حقوق نسواں و انسانی حقوق کی علمبردار نیلوفر بختیار کو ”’ویمن ہیپی ہیپی ورلڈ ایوارڈ 2012ئ“ تفویض کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں دیا گیا۔ پاکستان کی نامور سیاست دان اور سابق سینیٹر کو یہ ایوارڈ انسانی حقوق، حقوق نسواں اور بچوں کے حقوق کیلئے ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ یہ ایوارڈ بھارت اور ایران کی ممتاز خواتین کو بھی دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...