ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں سری لنکن ملازمہ کا سر قلم کر دیا گیا۔ حکام نے کہا ہے رزانہ نقیق نے اپنی مالکہ سے تکرار کے بعد اس کے بچے کو قتل کر دیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ سری لنکن صدر مہندرا راجہ پاکسے نے بھی خادمہ کو ملنے والی سزا پر اظہار افسوس کیا ہے۔
ریاض: مالکہ کے بیٹے کے قتل کا الزام سری لنکن خادمہ کا سر قلم ،صدر پاکسے کا اظہار افسوس
Jan 10, 2013