حسین کوسیٹ کام ” اک دوجے کےلئے“ میں دوبارہ کاسٹ کر لیا گیا


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صلہ حسین کوسیٹ کام ” اک دوجے کے لئے“ میں دوبارہ کاسٹ کر لیا گیا ۔ مذکورہ پراجیکٹ میں جان ریمبو‘ مائرہ خان‘ ارباز خان اورصلہ حسین سمیت دیگر کردار نبھا رہے ہیں ۔ بعض ناگزیر وجوہات کی بناءپر وہ اس سے علیحدہ ہو گئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن