الطاف حسین کا آج قوم کوسیاسی ڈرون حملےسےمتعلق آگاہ کرنےکا اعلان،عزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے اراکین،منتخب نمائندوں اورکارکنوں کےہنگامی اجلاس سےخطاب کرینگے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین شام پانچ بجے عزیزآبادمیں ایم کیوایم کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرینگے ۔اجلاس میں ارکان رابطہ کمیٹی، منتخب نمائندے اورکارکنان شرکت کریں گے۔واضح رہےکہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نےکچھ روزقبل سیاسی ڈرون حملہ کرنےکا اعلان کیا تھا انکا کہنا تھا قوم انتظار کرےکیونہ انکے اس سیاسی ڈرون حملے کا جواب کسی کےپاس نہیں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن