پشاور (نوائے وقت نیوز) سنٹرل جیل پشاور میں ہنگامہ آرائی کرنے والے16 قیدیوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔آئی جی جیل خانہ جات خیبر پی کے کفایت اللہ خان نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں بتایا کہ اتوار کے روز سینٹرل جیل میں دوکالعدم تنظمیوں کے کارکن آپس میں الجھ پڑے تھے تاہم سکیورٹی فورسز نے صورتحال پر قابو پالیا تھا۔
جیل/ہنگامہ
سنٹرل جیل پشاور میں ہنگامہ آرائی پر16قیدیوں کیخلاف مقدمات درج
سنٹرل جیل پشاور میں ہنگامہ آرائی پر16قیدیوں کیخلاف مقدمات درج
Jan 10, 2014