کتاب ہدایت

Jan 10, 2014

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
 O…اور نہ ان لوگوں کی جو بیت اللہ کے قصد سے اپنے رب تعالیٰ کے فضل اور اسکی رضا جوئی کی نیت سے جا رہے ہوں، البتہ جب تم احرام اتار ڈالو تو شکار کھیل سکتے ہو، جن لوگوں نے تمہیں مسجد حرام سے روکا تھا ان کی دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم حد سے گزر جائو، نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی امداد کرتے رہو اور گناہ اور ظلم و زیادتی میں مدد نہ کرو، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، بے شک اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہےO
 المائدہ (آیت 2)

مزیدخبریں