یہ احساس پیدا کیجئ

یہ احساس پیدا کیجئ

Jan 10, 2014

قائداعظم نے فرمایا

 وہ زمانہ گزر چکا جب ملک پر افسر شاہی کی حکومت تھی، یہ عوامی حکومت ہے جسے کم و بیش جمہوری خطوط پر تشکیل دیا گیا ہے اور جسے پارلیمانی نظام کے تحت چلایا جا رہا ہے، آپ عوام میں یہ احساس پیدا کیجئے کہ آپ ان کے خادم اور دوست ہیں اور دیانتداری، انصاف اور غیر جانبداری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کیجئے۔ (گزٹیڈ افسران سے خطاب، چٹاگانگ، 25 مارچ 1948ئ)   

مزیدخبریں