سٹرابری کھائیے اور فٹ رہئے: نئی تحقیق

نیویارک (نیٹ نیوز) اسٹرا بری ایک ایسا پھل ہے جو صرف غذائی اجزا سے ہی بھر پور نہیں بلکہ اس میں کئی طبی فوائد بھی موجود ہیں۔ اس ذائقے دار پھل پر کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سٹرابری میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو عارضہ قلب سمیت کینسر جیسے کئی مہلک امراض سے لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن