نیویارک (اے پی اے) امریکہ میں سنہرے خواب دکھا کر وزن کم کرنے کی دوائیں بیچنے والی کمپنیوں کے خلاف فراڈ کا مقدمہ قائم کر دیا گیا۔ فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے چار کمپنیوں کو تین کروڑ چالیس لاکھ ڈالر واپس لوٹانے کا حکم دے دیا۔ وزن گھٹانے والی کمپنیاں ہر اشتہار میں سنہرے خواب دکھاتی ہیں۔
امریکہ: سنہرے خواب دکھا کر وزن کم کرنے کی دوائیں بیچنے والی 4 کمپنیوں کیخلاف فراڈ کا مقدمہ
Jan 10, 2014