نیویارک ، لاہور (اے این این) امریکی موسمیاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے پاکستان میں آئندہ چند برسوں میں گرمی کا دورانیہ بڑھ کر آٹھ ماہ اور سردیاں صرف ایک ماہ تک رہ جائیں گی۔
چند برسوںمیں پاکستان کی گرمیاں 8 سردیاں 1 ماہ کی رہ جائینگی: امریکی رپورٹ
Jan 10, 2014