قاہرہ (رائٹرز) مصر میں اسلام پسندوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ رک نہ سکا۔ ایک عدالت نے مغرول صدر مرسی کی جماعت اخوان المسلمون کے 63 کارکنوں اور حمایتیوں کو گزشتہ برس مظاہروں کی حمایت، سازش کرنے، اسلحہ رکھنے سمیت دیگر الزامات پر تین برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ عدالتی ذرائع نے بتایا اب تک کسی بھی کیس میں اتنے افراد کو سزا سنائی جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
مظاہروں کی حمایت سمیت متعدد الزامات: مصر میں اخوان المسلمون کے 63 کے کارکنوں کو 3 برس قید
Jan 10, 2014