عوامی خدمت کا مشن جاری رہے گا:پرویزحفیظ پپا، اسدبھٹی

عوامی خدمت کا مشن جاری رہے گا:پرویزحفیظ پپا، اسدبھٹی

Jan 10, 2014

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین اور وائس چیئرمین یونین کونسل بھاٹی گیٹ چودھری حفیظ پپا اور اسد بھٹی نے کہا عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے جو جاری رہے گا۔ مسلم لیگ ن کی سیاست کا محور پاکستان کی ترقی ہے۔ نوازشریف پاکستان کو معاشی ٹائیگر بنانا چاہتے ہیں یوتھ لون سکیم سے معاشی انقلاب آئے گا۔ نوجوانوں سے کئے تمام وعدے پورے کئے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن پر تنقید کرنے والوں کی اپنی کارکردگی زیرو ہے۔

مزیدخبریں