اچھرہ: مبینہ دہشت گرد کی نشاندہی پر اسکا ساتھی گرفتار

لاہور (نامہ نگار) گرفتار مبینہ دہشت گرد معظم رشید بٹ کی نشاندہی پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فاضلیہ کالونی اچھرہ سے اسکے ساتھی حافظ رضوان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن