کشمور (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت تھیں۔انہوں نے کہا کہ ضرب عضب کی کامیابی کے لئے بھی فوجی عدالتیں ضروری تھیں۔
فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت تھیں: خورشید شاہ
Jan 10, 2015