پی پی 213 بہاولپور میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم‘ الیکشن ٹربیونل 16 جنوری کو فیصلہ دیگا

بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ پی پی 213 بہاولپور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا۔ الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا عرفان کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ اس حلقہ سے آزاد امیدوار سید حسین جہانیاں کامیاب ہوئے تھے۔ الیکشن ٹربیونل 16 جنوری کو فیصلہ سنائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...