لاہور(نامہ نگار)راوی روڈ پولیس نے شیخوپورہ میں کارروائی کر کے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق بھتہ خور محمد نوید کا تعلق رحیم یار خان سے ہے اور وہ راوی روڈ کے علاقہ میں پلاسٹک فیکٹری کے مالک محمد جاوید سے 50لاکھ روپے بھتہ مانگ رہا تھا۔
فیکٹری مالک سے 50 لاکھ بھتہ مانگنے والا گرفتار
Jan 10, 2015