لنڈ ی کو تل (نامہ نگار) پاک آفغان بارڈر طورخم پر پاکستان اور افغانستان فورسز کے درمےان بارڈر کے سکیورٹی کے حوالے سے فلےگ مےٹنگ ہوئی۔ تفصےلات کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم پر پاکستانی فورسز اور افغان فورسز کے خکام کے درمےان بارڈر کے سےکورٹی کے حوالے سے فلےگ مےٹنگ ہوئی پاکستان خکام مےں کمانڈنٹ خےبر رائےفلزکرنل طارق حفےظ اور پولےٹکل تحصےلدار طورخم نےک محمد تھے جبکہ افغان فورسز کا آفےسر حضرت نبی قبائلی اُمور کے مشر خان محمد اور افغان کمےسار کے خصوصی نمائندہ نثار خان شامل تھے دونوں ممالک کے سےکورٹی فورسزخکام کے درمےان باڈر پر دہشت گردی کی روک تھام بارڈر پر جاری تعمےراتی کام اورطورخم بارڈر پر سےکورٹی کو مذےد مضبوط بنانے پر بات چےت ہوئی پاکستانے سےکورٹی فورسز نے طورخم بارڈر پر تعمےراتی کام کے حوالے سے افغان فورسز کے خکام کو اگاہ کےا جبکہ افغان فورسز کے افےسر نے طورخم بارڈر سےکورٹی کو مزےد بہتر بنانے کے لئے تعاون کا ےقےن دلاےا جبکہ دونوں ممالک کے درمےان تعاون مذےد بہتر بنانے پر عور کےاگےا اور تمام مسائل حل کرانے کی ےقےن دہانی کردی۔
فلےگ مےٹنگ
طورخم پر پاکستان افغان فورسز میں سکیورٹی کے حوالے سے فلےگ مےٹنگ
Jan 10, 2015