اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سکیورٹی ایکسچینج اینڈ کمپنیز کو 10ہزار ٹیکس نادہندہ کمپنیوں کی فہرست ارسال کردی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق پاکستان میں اس وقت 64ہزار کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں جن میں صرف 15ہزار کمپنیوں نے 31دسمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، جبکہ 2013ءکے اختتام تک تقریبا 24ہزار کمپنیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے تھے۔
ایف بی آر نے ایس ای سی کو 10 ہزار ٹیکس نادہندہ کمپنیوں کی فہرست ارسال کردی
Jan 10, 2015