لاہور (آن لائن) عمران اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران نکاح کے دوران ’’ قبول ہے قبول ہے‘‘ پر شرماتے رہے جبکہ ریحام خان ہنستے مسکراتے ہوئے’’ قبول ہے قبول ہے ‘‘ کہتی رہی، نکاح ختم ہونے پر چھوارے پھینکے، ریحام نے کیچ کر کے کھایا اور ’’ونس مور‘‘ کا مطالبہ کیا۔ مفتی سعید نے بتایا کہ عمران کی نکاح کی تقریب میں مٹھائی اور چھوارے خود خوشی کے طور پر لے کر گئے تھے۔
عمران نے شرما کر، ریحام نے ہنستے ہوئے ’’قبول ہے‘‘ کہا: مفتی سعید‘نکاح کے بعد چھوارے پھینکے ریحام نے کیچ کرکے کھایا اور ونس مور کا مطالبہ کیا
Jan 10, 2015