اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o…مثل ان لوگوں کے جو تم سے پہلے تھے ، تم میں سے وہ زیادہ قوت والے تھے اور زیادہ مال واولاد والے تھے پس وہ اپنا حصہ برت گئے پھر تم نے بھی اپنا حصہ برت لیا جیسے تم سے پہلے کے لوگ اپنے حصے سے فائدہ مند ہوئے تھے اور تم نے بھی اسی طرح مذاقانہ بحث کی جیسے کہ انہوں نے کی تھی، ان کے اعمال دنیا اور آخرت میں غارت ہو گئے، یہی لوگ نقصان پانے والے ہیںo
التوبہ (آیت 69)