کراچی میں رہنما ایم کیوایم فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پاکستان کےبچوں کےمستقبل کوتاریک نہیں ہونےدینگے،قائداعظم کےویژن کےمطابق معتدل پاکستان بنائیں گے،فاروق ستار نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے حق میں سب نےووٹ دیا ہے،اب ہرمحلے میں چوکیداری کا نظام قائم کرنا ہوگا،فوجی عدالتیں ہرمسئلے کاحل نہیں،عوام کومتحد ہوکردہشتگردی کامقابلہ کرناہوگافاروق ستارکہتے ہیں کمیونٹی پولیس کا نظام ہرضلع میں ہونا چاہیے،کمیونٹی پولیس ہوگی تو ہم اپنا دفاع کرسکیں گے،سندھ پولیس ہرجگہ نہیں پہنچ سکتی،مقامی حکومتیں اورکمیونٹی پولیس کا نظام ناگزیرہوگیا ہے،
ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ ہم پاکستان کےبچوں کےمستقبل کوتاریک نہیں ہونےدینگے، قائداعظم کےویژن کےمطابق معتدل پاکستان بنائیں گے
Jan 10, 2015 | 16:21