نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست کرناٹک کے گورنرواجو بھائی ولا کالج کی طالبات سے متعلق بیان دے کر مشکل میں پھنس گئے۔ انہوں نے کہا کہ لڑکیاں کالج پڑھنے جاتی ہیں،بیوٹی مقابلے میں حصہ لینے نہیں اس لئے لپ سٹک لگا کر اور آئی برو بنا کر کالج نہیں جانا چاہئے ۔