اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے پاپائے روم پوپ فرانسس کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ وہ مارچ میں ایشیائی ملکوں کا دورہ کرنیوالے ہیں ۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف ، وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل اور متعدد ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل وفد ویٹی کن جائیگا ۔