خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2افغانی گرفتار

Jan 10, 2016

پیرس (اے پی پی) فرانسیسی حکام نے 28 سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں دو افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ گزشتہ دسمبر میں ایک ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ 

پولیس ان کے تیسرے ساتھی کو تلاش کررہی ہے۔

مزیدخبریں