لاہور(خصوصیرپورٹر) تحریک پاکستان کی کارکن بیگم غفورالنساء جو خالد مسعود (کسٹمز) اورسابق ممبر چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کوثر اے غفار کی والدہ تھیں، ان کے ختم چہلم آج 78-Nماڈل ٹائون ایکسٹیشن لاہور میں ہوگی۔
تحریک پاکستان کی کارکن بیگم غفور النساء کا ختم چہلم آج ہوگا
Jan 10, 2016