عمران کی سیاست عوام اور پاکستان کیلئے ہے: عبدالکریم کلواڑ

لاہور (پ ر) تحریک انصاف لاہور کے رہنما عبدالکریم کلواڑ نے کہا ہے کہ عمران خان قومی رہنما کا کردار نبھا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی سیاست پاکستان کیلئے ہے۔ ہمسائے مخالفین مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں عمران نے پاکستان کو بدلنے کا بیڑا اٹھایا ہے قوم سے تمام وعدے پورے کرینگے۔ خیبر پی کے میں تبدیلی نظر آرہی ہے۔ حکومت کی پالیسیاں عوام کیلئے ہیں ہمارا فوکس 2016ء کے انتخابات ہیں ان میں تمام مخالفین کو شکست دیکر نئے پاکستان کی منزل پالیں گے۔ عوام کو عمران کی قیادت پر اعتماد ہے۔ ہماری قیادت اس اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...