سعودی عرب کی صورتحال کے حوالے سے جماعت اہلحدیث کا اجلاس آج طلب

Jan 10, 2016

لاہور( سپیشل رپورٹر) جماعت اہل حدیث پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات شکیل الرحمن ناصر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تمام اہل حدیث جماعتوں کا اجلاس آج 2بجے سہ پہر جامعہ القدس میں ہوگا۔ صدارت حافظ عبدالغفار روپڑی کرینگے۔

مزیدخبریں