لاہور (پ ر) جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لاہور ملک محمود الحسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی قومی صحت پالیسی ہزاروں غریبوں، معذوروں اور بوڑھوں کو فائدہ ہوگا جوکہ دوائی تو کیا دو وقت کی روٹی کو ترستے ہیں خادم پنجاب شہباز شریف کا فلاحی اقدام غریبوں کیلئے خدمت کارڈ، بے سہاروں، بیوائوں، معذوروں کیلئے انمول تحفہ ہے