لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے25جنوری سے شروع ہونے والے ایم فل کمیونٹی میڈیسن پارٹ ون اینول 2014ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے شیڈول جاری کردیا ہے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ14جنوری ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ تاریخ15جنوری ہے