لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کی رہنماؤںنے کہا ہے کہ خواتین کو مضبوط کیے بغیر معاشرے کی ترقی ممکن نہیں ہے،پنجاب حکومت آئندہ اسمبلی کے سیشن میں گھریلوتشدد بل پیش کیاجائے گا۔اس سے پہلے بھی پنجاب حکومت نے خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے بیشتر کام کیے ہیں ۔