بھارت پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے ٹھوس شواہد فراہم کرے: افضل کھوکھر

رائے ونڈ (نامہ نگار) مشیر وزیر اعظم، ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ بھارت پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے ٹھوس شواہد فراہم کرے ۔ بھارت سے کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل مذاکرات سے ہی نکالیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف پاک بھارت اور سعودی عرب ایران کشیدگی کا مثبت حل نکالنے کیلئے بھی مشاورت کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن